ممبئی 12 جو لا ئی ( ایجنسیز) بھیو نڈ ی کی مقا می کو ر ٹ نے کا نگریس کے نا ئب صد ر ر ا ہو ل گا ند ھی کو ایلکشن ر یا لی کے د و ران آ ر ایس ایس کے خلاف ر یما ر ک پر سمن جا ر ی کیا۔
آ ر ایس ایس کا ر کن را جیش کنٹے نے کو ر ٹ میں عر ضی دا خل کی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ 6 ما ر چ کو ر ا ہو ل گا ند ھی نے ا یلکشن ریا لی میں آر ایس ایس پر ا لز ا م لگا یا تھا جس میں کہا تھا کہ مہا تما گا ند ھی کے قتل میں آر ایس ایس کا ر ول ہے۔